Site Overlay

Syed Ali Shah

سید علی شاہ

سید علی شاہ ایک کنسلٹنٹ انجینئر ہیں  جوکہ ٹرینر ، موٹیویشنل اسپیکر ، بزنس ایڈوائزر اور آن لائن انٹرپرینیور کے طور پربھی کام کر تا ہیں۔

سید علی شاہ مین بازار مینگورہ سوات پاکستان میں سید گھرانے میں پیدا ہوئے ، ان کے والد کا نام سید بادشاہ ، دادا کا نام شاہ سید اور نانا کا نام ملک پنجا خان ہیں۔ آج کل وہ رائل کالونی سیدو شریف سوات پاکستان میں رہائش پذیر ہے۔

سید علی شاہ نے 2008 میں سافٹ ویئر انجینئرنگ میں بیچلرز، 2010 میں ٹیلی کمیونیکیشن انجینئرنگ میں ماسٹرز اور 2011 میں اسلام آباد سے ٹیلی کمیونیکیشن اور سسٹم انجینئرنگ میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کیا ہے۔ اس نے پوری دنیا میں انجینئرنگ کے مختلف اداروں سے سترہ پروفیشنل انجینئرنگ کے سرٹیفیکیشنز بھی لئے ہیں اور ان اداروں کےمستقل ممبر بھی ہیں۔

انہوں نے اسلام آباد بجلی کمپنی پاکستان اورسعودی عربیہ کےحکومتی بجلی کمپنی جیسے سرکاری اداروں میں بطور سینئر ایگزیکٹو انجینئر بھی اپنے خدمات سر انجام دیئے۔

وہ متعدد ڈیجیٹل پروڈکٹس کے بانی اور علی کلکس کمپنی کے سی ای او ہیں۔

علی کلکس ڈاٹ کام ایک فری لانسنگ آن لائن آئی ٹی اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ فرم ہے جو 2017 میں قائم کیا گیا تھا پاکستان کے سیکیورٹی اور ایکسچینج کمیشن کے تحت 0127617 رجسٹرڈہے۔ جس کے دفاتر مشرق وسطی ، اور سوئٹزرلینڈ میں موجود ہیں۔