Mingora Bazarfazal-hakem-10

مینگورہ سوات، ایم پی اے فضل حکیم نے اٹھ سال بعد اپنا دفتر تبدیل کردیا۔ نئے آفس میں بیٹھ کرتصویر بھی شئیر کردی ۔ ڈیڈک افس کے مطابق ڈیڈک چئیرمین افس ضلع سوات کو تبدیل کردیاگیاہے۔ ضلعی ناظم کادفتر اب ڈیڈیک چئیرمین کے افس کے طور پر استعمال کیا جائیگا۔ اج اٹھ سال بعد چئیرمین ڈیڈک فضل حکیم خان نے اپناافس تبدیل کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *