مینگورہ ایپ کھولیں اور نوکری پر کلک کریں۔
اُوپر گرین رنگ میں نوکری پوسٹ کریں پر کلک کریں ۔
براہ کرم جہاں (اپشنل) لکھا گیا ہے اسے پُر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
فارم پُر کریں جیسا کہ آپ کا ای میل ، نوکری کا عنوان، جگہ ، نوکری کی قسم ، ای میل ، تنخواہ اور باقی اہم معلومات۔
کمپنی کی تفصیلات بھی بھردیں۔ جیسا کہ کمپنی کا نام ، ویب سائٹ ، ٹیگ لائن ، ویڈیو ، ٹویٹر اور لوگو وغیرہ
اور پھرآخر گرین رنگ میں پریوو پر کلک کریں۔ بس