Site Overlay

Marriages

مینگورہ ایپ کھولیں اور رشتے پر کلک کریں۔

اوپر نئی پوست لگائیں پر کلک کریں یا پلس(+) کے نشان پر کلک کریں ۔

اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو اپنا یوزرنام اور پاس ورڈ درج کریں۔

اور اگر آپ رجسٹرڈ نہیں ہیں تو اپنا مفت اکاؤنٹ بنانے کے لئے نیچے رجسٹر پر کلک کریں۔

سائن ان کے بعد اپنے کٹیگری کا انتخاب کریں جہاں آپ پوسٹ کرنا چاہتے ہیں۔ مثلاََ دولہا کی تلاش یادلہن کی تلاش۔

تفصیلات میں تصاویر اپ لوڈ کریں۔ عمر، کتنے بھائی بہن ہے، والد کا پیشہ ، زات، کام کاج، رنگت ، تعلیم اور تفصیلات لکھیں۔ اور اس کے بعد سبمیٹ لیسنگ پر کلک کریں۔ بس