مینگورہ ایپ کھولیں اور خدمات پر کلک کریں۔
اوپر نئی پوست لگائیں پر کلک کریں یا پلس(+) کے نشان پر کلک کریں ۔
اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو اپنا یوزرنام اور پاس ورڈ درج کریں۔
اور اگر آپ رجسٹرڈ نہیں ہیں تو اپنا مفت اکاؤنٹ بنانے کے لئے نیچے رجسٹر پر کلک کریں۔
سائن ان کے بعد اپنے کٹیگری کا انتخاب کریں جہاں آپ پوسٹ کرنا چاہتے ہیں۔ مثلاََ ٹیوشن یا قانونی خدمات۔
تفصیلات میں تصاویر اپ لوڈ کریں۔ عنوان دیدیں، قیمت یا فیس لکھیں، اپنا شہر، جگہ اور تفصیلات لکھیں۔ اور اس کے بعد سبمیٹ لیسنگ پر کلک کریں۔ بس